رسول اللہ ﷺ کی بعثت کا مقصد دینِ اسلام کو غالب کرنا تھا۔ کوئی بھی نظریہ اُس وقت تک غالب نہیں آ سکتا جب تک وہ کسی ریاست میں بطورِ نظام نافذ نہ ہو۔ اسلام میں واضح طور پر ایسے بہت سے احکامات موجود ہیں جو صرف اجتماعی سطح پر ہی نافذ ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا محض افراد کی اصلاح سے معاشرے کی مکمل اصلاح ممکن نہیں، اور نہ ہی اسلام کا غلبہ ممکن ہے
This will close in 20 seconds